tag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post6066641846133514155..comments2023-04-30T22:23:01.031+08:00Comments on بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: شدت پسند مسلمان، ہم جنس پرستی اور تقویٰ کورAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/18206699260595008007noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-41211644733236908212010-05-24T06:02:50.266+08:002010-05-24T06:02:50.266+08:00آپ کی تحریر پسند آئی، خاص طور پر آخری حصہ. ہمیں کس...آپ کی تحریر پسند آئی، خاص طور پر آخری حصہ. ہمیں کسی کو دیکھنے کے لیے کہ ہم پرامن یا ترقی یافتہ ہیں، غلط چیزوں کو قبول نہیں کرنا چاہے.Aamir Shahzadhttps://www.blogger.com/profile/07480892025367085819noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-75454311213043252352010-04-29T03:01:30.803+08:002010-04-29T03:01:30.803+08:00تقوی گروپ کی میل میرے نام بھی آئی تھی مگر اسے سپام...تقوی گروپ کی میل میرے نام بھی آئی تھی مگر اسے سپام جان کر حذف کر دیا ۔ ہم جنس پرستی ہمارے ہاں بھی صدیوں سے موجود ہے اور ہمارے ہاں یہ زیر بحث نہیں آتی ۔ فرق صرف یہ ہے کہ مغرب کچھ لگی لپٹی رکھے بغیر اس کا اظہار کر دیتا ہے اور ہم اس مسئلے سے نظریں چراتے ہیںمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-15702667873885510582010-04-28T15:37:53.062+08:002010-04-28T15:37:53.062+08:00خورشید بھائی، روشن خیالی کے نام پر اور راسخ العقید...خورشید بھائی، روشن خیالی کے نام پر اور راسخ العقیدہ مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کی یہ کوششیں ہر دور میں جاری رہیں گی.

ایک دو نمونوں کو ڈھونڈ ڈھانڈ کر اُن کا پرچار ایسا کیا جاتا ہے جیسے معاشرے کا بہت بڑا حصہ اِن کا پیروکار ہے، جب کہ حقیقت اس کے بر عکس ہوتی ہے.
اللہ ہی ہماری حفاظت کر سکتا ہے. ہم نے تو یہ شعوری کوشش چھوڑ ہی دی ہے.منیر عباسیnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-63577535969251332272010-04-28T13:52:33.823+08:002010-04-28T13:52:33.823+08:00عمدہ لکھا ہےعمدہ لکھا ہےjafarhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-49415590035340778142010-04-27T22:08:47.390+08:002010-04-27T22:08:47.390+08:00آپ نے بی بی سی کی اس تحرير کی وضاحت کر کے اچھا کام...آپ نے بی بی سی کی اس تحرير کی وضاحت کر کے اچھا کام کيا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل مجھے تقوٰی گروپ کے متعلق ای ميل آئی جب ميں نے مطالعہ شروڎ کيا تو استغفار پڑھ کر بند کر ديا اور اس تے کی اي ميلز کو سپيم قرار دے ديا

آپ لکھتے رہيئے ۔ اس کی ہماری قوم کو ضرورت ہے جو بی بی سی کو اپنا اُستاد سمجھتے ہيںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com