tag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post5663737707477111285..comments2023-04-30T22:23:01.031+08:00Comments on بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: ماہنامہ کرکٹر یا ماہنامہ کرک نامہ؟؟ 18 سے زیادہ تحاریر پر ڈاکہ!!Anonymoushttp://www.blogger.com/profile/18206699260595008007noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-60321909545351677342012-09-17T12:31:56.394+08:002012-09-17T12:31:56.394+08:00بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ معروف جریدوں کا یہ حال...بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ معروف جریدوں کا یہ حال ہو گیا ہے۔ابوشامل نے دیر کی ان چوروں کو ایکسپوز کرنے میں۔یہ ملک اور صحافت دونوں کو بدنام کرتے ہیں۔ابو شامل زندہ بادظفر اقبالnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-59301347857074669192012-09-17T09:27:39.345+08:002012-09-17T09:27:39.345+08:00فہد اگر اگست کا شمارے میں 80 فیصد مواد چوری ہوا ہے...فہد اگر اگست کا شمارے میں 80 فیصد مواد چوری ہوا ہے تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ ستمبر کے شمارے 95 فیصد مواد چوری شدہ ہے۔ پورے شمارے میں 21-22 تحاریر ہیں جس میں سے صرف ایک دو تحاریر ہی کہیں اور سے چوری کی گہیں ہیں باقی سب کچھ کرک نامہ سے چوری کیا گیا ہے۔

75 روپے فی کاپی کے حساب سے دیکھا جائے تواگر کم ازکم ہر ماہ ان کی سرکولیشن 10 ہزارکاپیوں کی ہو تو یہ 7 لاکھ 75 ہزار روپے بنتے ہیں۔ اور Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/18206699260595008007noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-19979508326483552422012-09-17T03:57:07.436+08:002012-09-17T03:57:07.436+08:00یہ خبیثوں کی خباثت ہے، افسوس صد افسوس، احساس ذیاں...یہ خبیثوں کی خباثت ہے، افسوس صد افسوس، احساس ذیاں بھی جاتا رہا، ہین جیافتخار راجہhttp://urduonline.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-36635665227888000862012-09-17T03:44:34.257+08:002012-09-17T03:44:34.257+08:00انتہائی ذلیل حرکت ہے پر کیوں نہ ہو جیسے لیڈر ہوں گ...انتہائی ذلیل حرکت ہے پر کیوں نہ ہو جیسے لیڈر ہوں گے ویسے ہی چیلے بھیTahirhttps://www.blogger.com/profile/16893143236469470796noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-37937001237145159712012-09-17T00:23:06.401+08:002012-09-17T00:23:06.401+08:00خورشید بھائی مجھے یاد ہے، ان دنوں میں نے آپ کو تفص...خورشید بھائی مجھے یاد ہے، ان دنوں میں نے آپ کو تفصیلا چوری کی اس واردات کے بارے میں بتایا تھا۔ غم و غصے کا یہ عالم تھا کہ میں تحریر ضرور لکھتا لیکن نجانے کیوں میں نے "پھٹ پڑنے" کو مناسب نہ سمجھا اور زہر کا گھونٹ پی گیا۔ آپ نے ستمبر کا شمارہ دیکھا ہے، اگر اگست کا شمارہ دیکھ لیں تو وہ تو 80 فیصد کرک نامہ سے کاپی/پیسٹ شدہ ہے۔

اس سلسلے میں ایک کارروائی کا ارادہ ہے میرا، لیکن وقتابوشاملhttp://www.cricnama.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-85892644887602997412012-09-16T22:45:49.336+08:002012-09-16T22:45:49.336+08:00کل پرسوں کسی دوسری تھریر پہ بھی لکھا تھا
کرپشن چور...کل پرسوں کسی دوسری تھریر پہ بھی لکھا تھا
کرپشن چور بازاری اور ذلالت ہماری قوم کے خون میں شامل ھو چکے ہیں یا پھر پہلے سے تھے اثر اب ظاہر ہونا شروع ہوا ہے
ہم بحیثیت قوم ان ساری خوبیوں کے مالک ہیںDuFFeR -ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-41650929970420416782012-09-16T22:16:57.825+08:002012-09-16T22:16:57.825+08:00آج ہی بلاگز پڑھنے شروع کیے ہیں اور آتے ہی ایسی خبر...آج ہی بلاگز پڑھنے شروع کیے ہیں اور آتے ہی ایسی خبریں پڑھ کر غصہ آ رہا ہے پہلے م بلال م والی تحریر پڑھی جس پر ایکسپریس والوں نے چوری کی اور اب کرک نامہ کی تحریریں بھی چوری ہو رہی ہیں کچھ کرنا چاہئے ان کے خلافخرم ابن شبیرhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-74798511211124608402012-09-16T20:57:43.397+08:002012-09-16T20:57:43.397+08:00اللہ معاف کرے ۔ ویسے کوئی ایکشن لینا چاہییے اردو ب...اللہ معاف کرے ۔ ویسے کوئی ایکشن لینا چاہییے اردو بلاگرز کو کافی بلاگرز کی تحاریر کافی پیسٹ اپنے نام سے ماری جارہی ہیں ۔محمد بلال خانhttp://www.bilalkhan.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-49371832459954834582012-09-16T18:46:04.926+08:002012-09-16T18:46:04.926+08:00لعنت ہے ۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ان پہ ابو شامل بھا...لعنت ہے ۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ان پہ ابو شامل بھائی پاکستان میں کیس دائر کریں اور خوب تشیہر کریں ۔ اور ہرجانہ کا دعواہ دائر کریں ۔ تشہیر سے عام عوام کو اصل حالات کا پتہ چلے گامگر ڈھیٹ لوگوں کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔
دوسرا طریقہ وہی ہے جو علی نے بتایا ہے کہ جس قوم کا سربراہ ہی وہ ہوگا اس ملک کی ٹوکری کے سارے انڈے گندے ہونگے۔ اور لعنت بھیج کر ۔ غصہ تھوک کر ۔ اپنا دامن جھاڑ دیا جائے۔ <brجاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-1656503232289665934.post-41183341217184269522012-09-16T17:55:11.962+08:002012-09-16T17:55:11.962+08:00خورشید بھائی
یہ پاکستان ہے اور یہاں ذرداری فقط بد...خورشید بھائی
یہ پاکستان ہے اور یہاں ذرداری فقط بد نام ہے ورنہ ہم سے ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں
اس لیے غصہ یا افسوس کرنا فضول ہےعلیhttp://aili22.blogspot.com/noreply@blogger.com